سرگودھا :اوکانٹس آفس کے ملازم ترقیاں نہ ہونے پر سراپا احتجاج

سرگودھا (آج تک ) ملک بھرمیں ڈسٹرکٹ اوکانٹس آفس کے ملازم ترقیاں نہ ہونے پر سراپا احتجاج
ملک بھر کے ڈسٹرکٹ اوکاونٹس آفس کے ملازمین نے ترقیاں نہ ہونے پر آج سے احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ،ملازمین کے مطابق روزانہ دس سے بارہ بجے تک ہر ضلع کی سطح پرکام بند کر کے 2 گھنٹے کے لیے دھرنا دیا جائے گا اور بازو پر سیا پٹیاں باندھ کر دفتر میں کام کیا جائے گا اس موقع پر صدر خزانہ ایسوسی ایشن کا کہنا تھاکہ وفاقی اور صوبائی محکموں میں یکساں طور پر ترقیاں اور الاونسز دیئے جائیں اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہم ملک بھر کے ڈسٹرکٹ اکاوٹس آفس بند کر دیں گے

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close