گورنر پنجاب کے بیٹے دوسری بار اسکاٹش پارلیمنٹ کے رکن منتخب

لاہور:گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور دوسری بار اسکاٹش پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوگئے۔اسکاٹش لیبرپارٹی کے ٹکٹ پر انس سرور گلاسکو سےکامیاب ہوئے ہیں جبکہ اسکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ کا الیکشن بھی انس سرور جیت چکے ہیں۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بیٹے کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔اس موقع پر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ انس سرور کی کامیابی ہر اوورسیز پاکستانی کے لیے بھی اعزاز ہے۔دوسری جانب انس سرور نے کہا کہ خوشی ہے بطورِ پاکستانی برطانیہ کی سیاست میں کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں