آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں میٹھے پانی کا قدیم اور منفرد چشمہ

مظفر آباد (آج تک) آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں میٹھے پانی کا قدیم اور منفرد چشمہ۔

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کا میٹھے پانی کا قدیم چشمہ اپنی منفرد حیثیت رکھتا ہے۔

ضلع حویلی کے پنج پیر علاقے میں واقع یہ قدرتی چشمہ بیک وقت پانچ مختلف مقامات سے نکلتا ہے۔

اس چشمے کے ساتھ کئی قدرتی جڑی بوٹیاں بھی پائی جاتی ہیں۔

اہل علاقہ اس چشمے سے نکلنے والے پانی کو شفایاب پانی بھی کہتے ہیں۔

اس چشمے کے ساتھ ہی ایک مسجد ہے، چشمے کے پانی سے وضو انتظام یہاں موجود ہے۔

لوگوں چشمے کے پانی سے وضو کرنے کے بعد مسجد میں نماز ادا کرتے ہیں اور اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close