عارف والا میں گولی چلنے سے 11 سالہ بچہ جابحق

عارف والا (آج تک ) عارف والا میں تھانہ رنگ شاہ کی حدود میں نواحی گاوں11 ای بی میں والدین کی لاپرواہی 11 سالہ زوہیب کی جان لیے گئی پسٹل سے کھیل کے دوران گولی چلنے سے کمسن زوہیب موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ناصر محمود بلوچ کا بیٹا زوہیب فرید نے گھر میں پڑے پسٹل کو اٹھاکر کھیلنے لگا زوہیب کومعلوم نا تھا کہ پسٹل میں پہلے سے گولی موجود ہےزوہیب نے پسٹل کی نلی اپنے چہرے کی طرف کی اور پسٹل کا ٹریگر دبا دیا جس سےگولی چل گئی اور گولی زوہیب کے سر کے دائیں طرف لگ گئی جس زوہیب موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ رنگ شاہ موقع پر پہنچ گئی اور وقوعہ کی تفتیش شروع کر دی ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر عارفوالا منتقل کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں