چین، طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

بیجنگ (آج تک) چین، طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک، 10 لاپتہ۔

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان میں طوفانی بارشیں اور مختلف حادثات میں 12افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 10 لاپتہ ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق چین کے صوبے سیچوان میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے نظام زندگی دہم برہم ہو کر رہ گیا ہے ، سیلاب اور طوفانی بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات پیش آئے جن میں 12 افراد ہلاک ہو گئے  ہیں اور 10 لاپتہ ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق سیلاب اور بارش کی وجہ سے 7 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں.

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close