چین اور بھارتی وزرائے خارجہ کی آج ماسکو میں ملاقات کا امکان

نئی دہلی (آج تک) چین اور بھارتی وزرائے خارجہ کی آج ماسکو میں ملاقات کا امکان۔

چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان آج ماسکو میں ملاقات کا امکان ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان سرحدی معاملے پر بات ہوسکتی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے دورے پر گئے بھارتی خارجہ امور کے وزیر ایس جے شنکر کی اپنے چینی ہم منصب وانگ ای سے دو طرفہ امور پر ملاقات کا امکان ہے۔

دونوں ملک کے وزرائے خارجہ ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ کیلئے موجود ہیں۔

دونوں رہنما روس، چین ،بھارتی وزرائے خارجہ کے ظہرانے میں بھی شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close