چولستان کے مشہور گلوکار استاد دیتولال بھیل آج بھی فن کو زندہ رکھےہوۓ ہیں

چولستان کے مشہور گلوکار استاد دیتولال بھیل کا تعلق رحیم یار خان سے ہے. ہندو کمینوٹی کی بھیل برادری سے تعلق رکھنے والےاستاد دیتولال بھیل غریب گھرانے سے ہیں اور انھیں گانے بجانے کا بچپن سے ہی شوق تھا

چولستان کے مشہور گلوکار استاد دیتولال بھیل
چولستان کے مشہور گلوکار استاد دیتولال بھیل

ان کے استاد کریشن لال بھیل ھیں جو خود بھی عالمی ایوارڈ یافتہ گلوکار ہیں

چولستان کے مشہور گلوکار استاد دیتولال بھیل دوست احباب کے ساتھ

استاد دیتولال بھیل نے پاکستان کے تمام فیسٹوال میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے جن میں روہی میلہ، جپسی میلہ لاہور، لوک ورثہ    اسلام آباد، کٹاس راج شامل ہیں

چولستان کے مشہور گلوکار استاد دیتولال بھیل دوست احباب کے ساتھ

استاد دیتولال بھیل NCA کالج میں بطور میوزک ٹیچر خدمات سرانجام دے رہے ھیں اور گورنمنٹ سندھ کی طرف سے وزیر اعلی قائم علی شاہ نے انہیں ایوارڈ سے بھی نوازا ہے

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close