آئسولیشن میں پیناڈول اور ملٹی وٹامن کا استعمال کیا، ڈاکٹر سعد

کراچی (آج تک )  آئسولیشن میں پیناڈول اور ملٹی وٹامن کا استعمال کیا، ڈاکٹر سعد

کورونا سے صحت یابی کے بعد ڈاکٹر سعد نیاز نے کہا ہے کہ کورونا آئسولیشن کے دوران

صرف پیناڈول استعمال کی اور ملٹی وٹامن کا استعمال جاری رکھا۔

صحت یابی کے بعد ڈاکٹر سعد نیاز نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو چاہیے

کہ سوشل میڈیا پر پھیلی تجاویز پر کان دھرنے سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کرلیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگلے چار سے آٹھ ہفتوں میں پاکستان میں کورونا کا مرض تیزی سے بڑھے گا،

ملک کی موجودہ طبی سہولتوں کے ہوتے ہوئے صرف ذاتی بچاؤ ہی مریضوں کی واحد ڈھال ہے

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close