رحیم یار خان رات کی تاریکی میں بننے والا ایکٹ فوری منسوخ کیا جائے کسان رہنما

رحیم یار خان (آج تک )  ڈسڑکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کسان رہنماواں کا کہنا تھا کہ شوگر ایکٹ رات کی تاریکی میں بنا اگر واپس نہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کریں گے کسان رہنما  محموالحسن بخاری کا کہنا تھا کہ اس ایکٹ میں شوگر ملز مالکان کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے شوگر ایکٹ کسانوں کے خلاف ایکٹ بنا ہے میں اس سلسلہ میں وزیراعظم کو خط لکھا ہے اور وہ ان کو مل چکا ہے کسان رہنما چوہدری یٰسن کا کہنا تھا کہ ایکٹ میں کسانوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ایکٹ میں کسانوں کو بنیادی حقوق سے محروم کر دیا گیا اس ایکٹ سے ملکی معشیت بھی کمزور ہو گی  یہ بہت بڑی شازش ہوئی ہے وزیراعظم نے کسانوں کو برباد کرنے کا سوچ رکھا ہے ہو سکتا ہے اس کے بارے میں وزیراعظم کو معلوم نہ ہو کسان رہنماواں نے وزیراعظم سے اپیل کرتے ہیں کہ شوگر مافیا کے خلاف ایکشن لیں پی ٹی آئی والوں کی شوگر ملیں ہیں پی پی پی والوں کی بھی ملیں ہیں ن لیگ کی بھی ملیں ہیں کسانوں کون لوٹا جار ہا ہے   اس موقع پر کسان رہنما جمیل ناصرچوہدری، جنیدنائچ، چوہدری نصیروڑائچ بھی موجود تھے 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں