پنجاب حکومت جلد گندم خریداری کا ہدف حاصل کر لے گی فردوس عاشق اعوان

لاہور (آج تک ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت جلد گندم خریداری کا حدف حاصل کر لے گی  80 فیصد سے زائد ہدف حاصل کیا جاچکا ہے پنجاب میں باردانہ یا مقررہ نرخوں سے متعلق کوئی شکایت نہیں آئی انہوں نے کہا کہ حکومت نے گندم خریدری کے لیے بہترین اقدامات کئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں