اسلام آباد :ایسی پالیساں بنائیں گے انڈسڑیز ترقی کرے گی

انڈسٹری ملک کی جان ہے ہم ایسی پالیساں بنائیں گے جس سے انڈسڑیز ترقی کرے گی مخدوم خسروبختیار
تفصیلات کے مطابق صنعت پیداوار کا قلمندان ملنے پر وفاقی وزیر مخدوم خسروبختیار کا کہنا تھا کہ میں وزیر اعظم عمران خان کا مشکور ہوں کہ انہوں نے ہمیشہ مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا صنعت وپیداوار کی وزارت ایک اہم ذمہ داری ہے جس پورا کرنے کی ہم پھرپور کوشش کریں گے اندسریز ملج کی جان ہے ہم ایسی پالیساں بنائیں گے کہ ملک میں انڈسڑیزترقی کرے ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے ہم دن رات کام کر رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں