کراچی: کیڈا کا موبائل، الیکٹرانک مارکیٹ کل سے کھولنے کا اعلان

کراچی (آج تک) کراچی: کیڈا کا موبائل، الیکٹرانک مارکیٹ کل سے کھولنے کا اعلان۔

صدر کراچی الیکٹرانک مارکیٹ ڈیلرز ایسویس ایشن (کیڈا) محمد رضوان نے کل سے ریگل، صدر کی موبائل اور الیکٹرونک مارکیٹ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔

محمد رضوان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں تاجروں نے بہت ہمت سے نقصان کو برداشت کیا ہے، تاہم ایسے لاک ڈاؤن کا کیا فائدہ جس میں تجارتی مراکز بند اور علاقے کھلے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت مشکلات بڑھانے کے فیصلے نہ کرے۔

صدر کراچی الیکٹرانک مارکیٹ ڈیلرز ایسویس ایشن (کیڈا) نے اعلان کیا کہ 3جولائی سے ریگل، صدر کی موبائل، الیکٹرانک مارکیٹ کھل جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close