خوشاب میں فائرنگ 2 افراد جا بحق 4 زخمی

خوشاب (آج تک ) خوشاب کے علاقے قائدآباد میں فائرنگ ،فائرنگ سے 2 افراد موقع پر جابحق ہوگئے جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں نعشیں اورزخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال قائدآباد منتقل کردیا گیا جاںبحق ہونے والوں میں فتح نور اور محمد عمران شامل ہیں جبکہ فتح شیر ,محمدیار اور خان محمد شدید زخمی ہی

پولیس کے مطابق مقتولین وزخمی تھانہ قائدآباد میں تفتیش کے لیے آئے ہوئے تھے تھے کی مخالفین نے فائرنگ کر دی فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں