مائیکل وان نے پاکستانی ٹیم کو ویسٹ انڈیز سے بہتر قرار دیدیا

لندن (آج تک) مائیکل وان نے پاکستانی ٹیم کو ویسٹ انڈیز سے بہتر قرار دیدیا۔

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان کو ویسٹ انڈیز سے زیادہ بہتر قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ وہ انگلش ٹیم کو حیران کر سکتی ہے۔

مائیکل وان کا مزید کہنا تھا کہ میں ویسٹ انڈیز کو کمتر قرار نہیں دے رہا لیکن پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں اس کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہے، میں حقیقت میں گرین کیپس کے ساتھ سیریز کا منتظر ہوں، اگر انگلش ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ جیسی کرکٹ کھیلی تو پاکستان اسے حیران کر سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close