عراق، گرین زون پر میزائل حملہ

بغداد (آج تک) عراق، گرین زون پر میزائل حملہ۔

اطلاع کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں حکومتی دفاتر کے واقع ہونے والے گرین زون پر میزائل داغا گیا ہے۔

نیوز چینل کے ایک عہدیدار کے حوالے سے جاری کردہ خبر کے مطابق گرین زون پر کاتیوشا میزائل سے حملہ کیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  گرین زون  کے میزائل دفاعی نظام نے اس میزائل کو تباہ کر دیا ہے اور علاقے میں واقع امریکی سفارتخانے میں سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دیں۔

خیال رہے کہ حکومتی و سفارتی دفاتر کے واقع ہونے والا  گرین زون اس سے قبل بھی متعدد بار میزائل حملوں کا نشانہ بن چکا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close