شوگر سیکنڈل ‎نیب نے صوبائی وزیر پنجاب محسن لغاری کو طلب کر لیا

اسلام آباد  (آج تک )نیب راولپنڈی نے شوگر سکینڈل کی تحقیقات کرتے ہوئے

‎صوبائی وزیر پنجاب محسن لغاری کو 4 مئی نیب آفس راولپنڈی  طلب کر لیا۔ محسن لغاری کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے

نیب نے صوبائی وزیر کو 2018 تا 2019 میں شوگر پر دی جانے والی سبسڈی اور ایکسپورٹ کی اجازت نامہ دینے  کا ریکارڈ بی ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے

نیب شوگر سیکنڈل کی تحقیقات منی لانڈرنگ ایکٹیں شوگر ملوں کو دی جانیوالی سبسڈی کا ریکارڈ بھی مانگ لیا گیا

ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری اور میاں اسلم اقبال کو بھی نیب نے طلب کر رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں