نائجیریا: بس اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

ابوجا (آج تک) نائجیریا : بس اور موٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

مغربی افریقی ملک نائجیریا کی شمالی ریاست کانو میں بس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم سے

3 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق ریاست کانو پولیس کے مطابق یہ حادثہ گزشتہ

روز ریاست کانو کے مرکزی شہر سالاری اور اماسیا کے درمیان اس وقت پیش آیا جب ایک موٹرسائیکل

تیز رفتاری کے باعث چلتی بس سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے

جنہیں تال منتقل کر دیا گیا جبکہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ نائجیریا میں خراب

سڑکوں، تیز رفتاری اور اوورلوڈنگ کے باعث ٹریفک حادثات عام ہیں۔

ٹیگز

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close