سرکاری باردانہ کاشتکاروں کے بجائے مارکیٹ میں تاجروں کو فروخت کر دیا گیا

خانپور مہر میں سرکاری باردانہ کاشتکاروں کے بجائے مارکیٹ میں تاجروں کو فروخت کر دیا گیا، مارکیٹ میں سرکاری باردانے میں سرعام گندم بھرائی کرنے کا عمل جاری

خانپور مہر میں فوڈ محکمہ خانگڑہ نے خالی باردانہ کاشتکاروں کو دینے کے بجائے تاجروں کو فروخت کر دیا ہے،  خانپور مہر میں فوڈ ڈیپارٹمنٹ خانگڑہ کی مبینہ طور پر ملی بھگت کر کےخالی باردانہ کاشتکاروں کے بجائے مارکیٹوں میں تاجروں کو فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے،

گندم مافیا پہلے تو کم قیمت میں گندم خرید کر کے مہنگے داموں میں سرکاری مراکز پرفروخت کرتی تھی اب تو سرکاری باردانہ بھی خرید کیا جا رہا ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کے مارکیٹ میں سرعا سرکاری بوریوں میں گندم کی بھرائی کی جا رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں