ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے دوران موسم خشک اورگرمر رہے گا

بالائی پنجاب،کشمیر،گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (آج تک) موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں کہ جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے دوران موسم خشک اورگرم رہے گا۔

تاہم شام/رات میں موسم کے حوالے سے خیبر پختونخواہ،اسلام آباد، بالائی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم 

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،جنوبی و وسطی پنجاب ، خضدار اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

بارش (ملی میٹر)

خیبر پختونخوا: پاراچنار 11 ، میرکھانی 08 ، کالام 03 ، چترال 01 ، پنجاب: کوٹ ادو 07 ، ڈی جی خان 06 ، لیہ 05 ، ملتان (سٹی 05 ، ائر پورٹ 01) ، جہلم 03 ، چکوال ، ٹوبہ ٹیک سنگھ 02 ، بلوچستان: خضدار 04 ،گلگت بلتستان: بگروٹ 02 ریکارڈ کی گئی۔

زیادہ درجہ حرارت

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  شہید بینظیر آباد 46 ،دادو اورسکرنڈ میں 45ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اسلام ٓآباد کا موسم

جمعہ کے روز کل یکم مئی کو اسلام آباد میں مو سم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔تاہم رات کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

اتوار ہفتہ جمعه زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ہوا میں نمی شہر

31-33

31-33

31-33
32 °C 39% اسلام آباد

بلوچستان کا موسم

جمعہ کے روز بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مو سم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم ژوب ، بارکھان اور موسی ٰ خیل میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

اتوار ہفتہ جمعه زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ہوا میں نمی شہر

31-33

31-33

27-29
31 °C 27% کوئٹہ

35-37

33-35

33-35
33 °C 71% گوادر

27-29

27-29

27-29
28 °C 30% قلات

40-42

40-42

39-41
41 °C 15% تربت

33-35

33-35

33-35
33 °C 66% جيوانى

40-42

39-41

39-41
39 °C 36% سبی

40-42

40-42

39-41
40 °C 9% نوکنڈی

پنجاب کا موسم

جمعہ کے روز یکم مئی کو صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔تاہم رات کے دوران خطۂ پوٹھوہار،میانوالی،بھکر،لیہ، سرگودھا اور گوجرانوالہ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

اتوار ہفتہ جمعه زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ہوا میں نمی شہر

19-21

19-21

19-21
21 °C 65% مری

34-36

34-36

34-36
35 °C 41% جہلم

33-35

31-33

31-33
32 °C 57% راولپنڈی

35-37

35-37

35-37
36 °C 36% لاہور

37-39

36-38

36-38
37 °C 36% سرگودھا

37-39

36-38

36-38
37 °C 34% فیصل آباد

33-35

33-35

32-34
33 °C 43% چکوال

37-39

37-39

37-39
38 °C 31% ملتان

37-39

37-39

37-39
39 °C 42% ڈیرہ غازی خان

32-34

32-34

32-34
33 °C 37% اٹک

39-41

39-41

38-40
41 °C 30% بہاولپور

38-40

37-39

37-39
37 °C 34% ساہیوال

سندھ کا موسم

جمعہ کے روز یکم مئی کو صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔

اتوار ہفتہ جمعه زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ہوا میں نمی شہر

35-37

35-37

36-38
37 °C 42% کراچی

41-43

41-43

40-42
42 °C 20% حیدر آباد

41-43

41-43

40-42
42 °C 31% سکھر

39-41

39-41

39-41
40 °C 33% ٹھٹھہ

41-43

41-43

41-43
43 °C 35% موہنجوڈاڑو

42-44

42-44

42-44
45 °C 18% دادو

42-44

42-44

42-44
44 °C 15% مٹھی

43-45

43-45

43-45
46 °C 23% نوابشاہ

خیبر پختونخواہ کا موسم

جمعہ کے روز صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔تاہم چترال، مالاکنڈ، سوات،دیر،ہری پور،مانسہر ہ،پشاور، مردان،کوہاٹ، بنوں اوروزیرستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

اتوار ہفتہ جمعه زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ہوا میں نمی شہر

30-32

29-31

29-31
29 °C 24% چترال

30-32

30-32

27-29
29 °C 53% دیر

19-21

19-21

18-20
19 °C 65% مالم جبہ

30-32

30-32

29-31
29 °C 51% سیدوشریف

33-35

33-35

33-35
34 °C 48% پشاور

33-35

33-35

33-35
33 °C 59% بنوں

36-38

36-38

36-38
36 °C 58% ڈیرہ اسماعیل خان

29-31

27-29

27-29
28 °C 49% ایبٹ آباد

گلگت بلتستان کا موسم

جمعہ کے روز  گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اتوار ہفتہ جمعه زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ہوا میں نمی شہر

31-33

31-33

30-32
32 °C 60% گلگت

24-26

24-26

24-26
26 °C 18% سکردو

24-26

24-26

24-26
24 °C 26% استور

24-26

24-26

24-26
26 °C 46% ہنزہ

کشمیر کا موسم

جمعہ کے روز  کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اتوار ہفتہ جمعه زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ہوا میں نمی شہر

24-26

24-26

24-26
25 °C 59% راولاکوٹ

31-33

31-33

31-33
33 °C 41% مظفر آباد

31-33

31-33

31-33
32 °C 42% گڑھی دوپٹہ

ٹیگز

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close