پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کی انٹرنیشنل گولز کی سنچری مکمل

لزبن (آج تک) پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کی انٹرنیشنل گولز کی سنچری مکمل۔

پرتگالی اسٹرائیکرکرسٹیانو رونالڈو انٹرنیشنل گولز کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے۔

کرسٹیانو رونالڈو انٹرنیشنل گولز کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے، انھوں نے گذشتہ روز سوئیڈن کے خلاف یوئیفا نیشنز لیگ میچ میں 2 گول سے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔

35 سالہ کرسٹیانو رونالڈو سے قبل ایران کے علی دائی 100 سے زائد (109) گول کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close