سعودی عرب میں لاک ڈاون کل کا امیر آج امداد کا منتظر

Saudi citizen tweet

ریاض (آج تک ) سعودی عرب میں لاک ڈاون ہونے سے شہریوں کو بڑے پیمانے پر کاروباری نقصان کا سامنا ہے

نایف التونسی
نایف التونسی ٹویٹ

سعودی عرب کے نایف التونسی نامی شخص نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹو یٹ کرتے ہوئے کہا کہ

میری گاڑیاں تھی اور میرا اچھا روزگار تھا  میرے پاس لوگ کام کرتے تھے

لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاون سے سب گاڑیاں چلنا بند ہو گئی ہیں

ان گاڑیوں کے ذریعہ میرا روزگار تھا میرا اب کوئی اور روزگار نہیں ہے

 کس سے کہوں کی میری امداد کرے  مجبور ہو کر ٹویٹ کر رہا ہوں                                                                                                          

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close