گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگرجرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

گھوٹکی :ایس ایس پی گھوٹکی عمر طفیل کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا روپوش/اشتہاری و دیگرجرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن
تھانہ کھمبڑا پولیس نے پولیس مقابلہ کے کیس میں روپوش ملزم کو گرفتار کر لیا
تھانہ کھمبڑا پولیس نے دوران گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے نزد میر کوش سے کرائم نمبر 12/2021 دفعہ 324,253,402, 398 کیس میں روپوش ملزم کو گرفتار کر لیا
گرفتار روپوش ملزم لال خان عرف لال ولد محمد پریل عرف پریل کوش سکنہ میر کوش کا رہائشی ہے