چین میں کشتی ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک، 9 لاپتہ ہو گئے

بیجنگ (آج تک ) چین میں ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 9 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

روزنامہ چائنہ ڈیلی  کے مطابق 27 مسافروں کے ساتھ ایک کشتی شیشیوانگ بانا ڈے خودمختار علاقے 

میں دریائے لانجانگ اور دریائے نان بان  کے اتصال کے مقام پر ڈوب گئی۔

امدادی ٹیموں نے کشتی میں سوار 17 افراد کو بچا لیا ہے۔ ایک مسافر کی لاش نکالی گئی ہے اور 9

افراد لاپتہ ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close