چین کے ساتھ عارضی طور پر تجارت دوبارہ شروع ہوئی ہے: مشیر تجارت

اسلام آباد (آج تک) چین کے ساتھ عارضی طور پر تجارت دوبارہ شروع ہوئی ہے: مشیر تجارت۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ تجارت عارضی طور پر دوبارہ شروع ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے خنجراب پاس بند رہا۔

انہوں  نے بتایا کہ گلگت بلتستان اور دیگر تاجروں کا مطالبہ تھا کہ خنجراب پاس کھولا جائے۔

عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ چینی حکام اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے مسئلہ حل کرنے کیلئے وزارت تجارت کی ٹیم کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close