دنیا میں لاک ڈاون ٹریول اینڈ ٹورز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر

Travel and tourism industry effected by lock down

کراچی (آج تک ) دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے لاک ڈاون جاری ہے

اس لاک ڈاون سے جہاں ممالک مالی مشکلات کا شکار ہیں وہاں کاروباری حضرات کے

کروڑوں روپے ڈوب گئے ہیں

ٹریول ایند ٹورز انڈسٹری ایک ایسا کاروبار ہے جو اس لاک ڈاون سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے

حکومتی سطح پر اس کی بحالی کے لیے ابھی تک کوئی اقدامات نہین کئے جارہے ہیں ان

ٹریول اینڈ ٹورز انڈسٹری میں کام کرنے والے ملازمین بھی بے روزگار ہو گئے ہیں

کراچی میں ملک کی معروف ٹریول ایند ٹورز انڈسٹری حسین  ٹریول کے سی ای او جام ابراھیم نے

آج تک سے بات کرتے ہوئے کہا کہ

ابرائیم ہمارے شعبہ سے منسلک تمام افراد بہت سے متاثر ہو رہے ہیں اور ہماری خطیر رقم مقامی اور بین

الاقوامی زرمبادلہ جو مختلف خدمات جیسے ٹکٹ ،ہوٹل بکنگ ،ویزا اور دیگر پیکجز کی مد میں ایر لائنز

اور وزارتوں میں  پھنس گئے ہیں اتنی بڑی رقم ہماری انڈسٹری کی پھنسی ہوئی ہے اورحکومت اس

کو نکالنے کے لیے اقدمات نہیں کر رہی ہے  ایک تو ٹریول اینڈ ٹورز کی ایک بہت بری رقم پھنسی ہوئی

ہے اور دوسرا دفتروں کے کرائے اور ملازمین کی تنخوائیں  بھی ادا کرنا پڑ رہی ہیں حکومت کو چاہے کہ

ٹریول اینڈ ٹورز انڈسٹری کو تباہ ہونے سے بچائے اور حکومتی کردار ادا کرتے ہوئے پھنسے ہوئے پیسے

واپس دلائے یہ انڈسٹریز  لاک ڈاون کی وجہ سے مالی بحران کا شکار ہو چکی ہے اور ان کو دوبارہ فعال

کرنے کے لیے بنکوں کے ذریعے بلاسود قرضوں  کا بھی اجرا کرے تاکہ اس سے وابسطہ لاکھوں لوگ بے

روزگار ہونے سے بچ جائیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close