ترکی پارلیمنٹ کی سوشل میڈیا قانون کی منظوری

انقرہ (آج تک) ترکی پارلیمنٹ کی سوشل میڈیا قانون کی منظوری۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بل کی منظوری سے ترک حکومت کو سوشل میڈیا پر کنٹرول کا اختیار مل گیا ہے اور اس قانون کے تحت فیس بک اور ٹوئٹر کو ترکی میں مقامی نمائندے تعینات کرنے ہوں گے۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنیز کو مخصوصی مواد پر ترک عدالت کے احکامات ماننے ہوں گے جبکہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سوشل میڈیا کمپنیز پر بھاری جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
ہمارے ساتھ رابطہ کریں
Close
Close